حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کے خادموں کی جانب سے شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کا موقع پر جلوس عزا برآمد ہوا۔
یہ جلوس مسجد امام حسن عسکری علیہ السّلام سے شروع ہو کر حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں اختتام پذیر ہوا۔
اس جلوس میں ایران کے مشہور نوحہ خوان حسن شالبافان نے اپنی حزیں و دلنشیں آواز میں نوحہ خوانی کی اور تمام خادمین حرم نے حضرت معصومہ سلام اللہ کی خدمت میں ان کے والد بزرگوار کی شہادت کا پرسہ پیش کیا۔









آپ کا تبصرہ